24 نومبر 2011 - 20:30

لبنان کی پارلمنٹ میں حزب اللہ دھڑے کے رکن نواف الموسوی نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے ایک بار پھر امریکہ اور صہیونی ریاست کو شکست فاش کا مزہ چکھایا ہے۔

ابنا: نواف موسوی نے المنار پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ حزب اللہ نے صہیونی ریاست اور امریکہ کی انٹلجنس ایجنسیوں کو شکست دیکر دو بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یاد رہے حزب اللہ نے لبنان میں امریکہ کے جاسوسوں کو گرفتار کرکے امریکہ کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس کا اعتراف خود امریکہ نے بھی کرلیا ہے۔ حال ہی میں ایران اور لبنان میں امریکہ کے کئي جاسوس گرفتار کئے گئےہیں۔........ /169